ثقل دماغ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دماغ کا بوجھ، سرگرانی۔ "جن کی خوشبو بھی ہلکی ہوتی ہے بار خاطر یا ثقل دماغ نہیں ہوتے۔"      ( شفتالو، ١٩٣٠ء، ٤٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثقل' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'دماغ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "شفتالو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دماغ کا بوجھ، سرگرانی۔ "جن کی خوشبو بھی ہلکی ہوتی ہے بار خاطر یا ثقل دماغ نہیں ہوتے۔"      ( شفتالو، ١٩٣٠ء، ٤٥ )

جنس: مذکر